gallery/logo jamia

​​​جامعۃ البنات سیفنی

gallery/bismillah
gallery/images

جامعۃ البنات سیفنی، لڑکیوں کی اعلی دینی تعلیم و اسلام نہج پر تربیت کا اہم ادارہ ہے. یہاں طالبات کو تفسیر،، حدیث، فقہ، عربی ادب،  تاریخ اسلامی وغیرہ کی  اسی طرح تعلیم دی جاتی ہے جس طرح لڑکوں کو اعلی تعلیم کے لئے دیگر مدارس اسلامیہ میں نظم ہے۔

محترم مسلمان بھائیوں! جامعہ کی منظم تعلیم کا بنیادی ہدف صرف دین ہے لیکن  مگر دور حاضر کے تقاضوں کے پیش نظر بقدر ضرورت حکومت کی طرف سے تسلیم شدہ سماجی مطالعہ و عصری تعلیم کا بھی  انتظام کیا گیا ہے اسی طرح قدر ضرورت امور خانہ داری کا علم وفن بھی سکھایا جاتا ہے۔

محترم بھائیوں،جامعہ مین  قرآن پاک کو دعوت کی حیثیت سے پڑھایا جاتا ہے اور ہر ممکن کوشش کی جاتی ہے کہ طالبہ اپنے درپیش آنے والے مسائل قران کے مطابق حل کر سکیں۔

نصاب تعلیم