gallery/logo jamia

​​​جامعۃ البنات سیفنی

gallery/bismillah

شرائط داخلہ

 

 

 

 

 

 

۔ 1 جامعہ میں بوقت داخلہ والد کی موجودگی اشد ضروری ہے بصورت دیگر کسی ایسے سرپرست کا ہونا ضروری ہے جو رشتہ میں محرم ہو

۔ 2 جامعہ کے تمام درجات میں داخلے۵ شوال المکرم سے ۱۵ شوال المکرم تک ہونگے

۔ 3 کوئی طالبہ جامعہ سے اپنے کسی رشتہ دار یا متعلق کے گھر جانے کی مجاز نہیں ہوگی اور نہ ہی ایسی کسی شرط پر داخلہ کی اجازت ہوگی

۔ 4 داخلہ وہاسٹل فارم پر چسپاں ہونے والےطالبہ کے دوعدد فوٹواوروالدین و حقیقی بھائی کا ایک ایک عدد فوٹو کا ہونا ضروری ہے۔ نیز فارم کی تکمیل وخانہ پوری میں صحیح تاریخ پیدائش اور مکمل پتہ مع پن کوڈ و فون نمبر کا ہونا نہایت ضروری ہے۔

gallery/ijtema
gallery/images
gallery/orphanevisit

اپنے لیے اپنے مستقبل کو تعمیر کریں 

نصاب

 

 

 

 

 

 

جامعۃ البنات سیفنی، لڑکیوں کی اعلی دینی تعلیم و اسلامی نہج پر تربیت کا اہم ادارہ ہےیہاں طالبات کو تفسیر،، حدیث، فقہ، عربی ادب،  تاریخ اسلام وغیرہ کی  اسی طرح تعلیم دی جاتی ہے جس طرح لڑکوں کو اعلی تعلیم کے لئے دیگر مدارس اسلامیہ میں نظم ہے۔

محترم مسلمان بھائیوں جامعہ کی منظم تعلیم کا بنیادی ہدف صرف دین ہے لیکن  دور حاضر کے تقاضوں کے پیش نظر بقدر ضرورت حکومت کی طرف سے تسلیم شدہ سماجی مطالعہ و عصری تعلیم کا بھی  انتظام کیا گیا ہے اسی طرح بقدر ضرورت امور خانہ داری کا علم وفن بھی سکھایا جاتا ہے۔

محترم بھائیوں جامعہ میں قرآن پاک کو دعوت کی حیثیت سے پڑھایا جاتا ہے اور ہر ممکن کوشش کی جاتی ہے کہ طالبہ اپنے درپیش آنے والے مسائل قران کے مطابق حل کر سکیں۔

ایجنڈا

 

 

 

 

 

 


2017-05-25

Madarsa Closed in Ramzan Ul Mubarak holiday...

2017-06-20

New Admission Open...

2017-06-26

New Class .....


 

gallery/pf_पेंसिल_रेखाचित्र_10042016092534193

ADMINISTRATOR’S MESSAGE

Nazim-Ul Umoor (Administrator)

ڈاکٹر مبین اشرف نعیمی